ملک میں پیٹرول کا مصنوعی بحران، وفاقی حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی لاہور: محکمہ صحت پنجاب نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس سے نوجوان لڑکیوں کے بر عکس لڑکے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں پریس کانفرس کے دوران وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ ایم کیو ایم کو پٹرولیم قیمتوں پر اعتراض ہے تو وفاق سےعلیحدہ ہو، ایم کیوایم وفاق کا حصہ ہے ان کے فیصلوں سے خود کو لاتعلق نہیں کرسکتی۔ ملک بھر میں مویشی قربانی کے حوالے سے بڑا فیصلہ منڈیاں لگانے سے متعلق سفارشات تیار ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے تیار کردہ سفارشات میں تجویز کی گئی ہے کہ منڈیاں ملک کے تمام بڑے شہروں میں لگائی جائیں گی، منڈیاں شہروں کے داخلی یاخارجی راستوں پر لگائی جاسکیں گی۔ سفارشات میں شہروں میں سرعام مویشی فروخت کرنے پر مکمل پابندی کی تجویز کی گئی ہے، منڈی کے داخلی راستوں پر سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ اسلام آباد : معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل پاکستان کا مقصد پاکستانی ٹیلنٹ کوبیرون ملک سےواپس لانا اور مقامی ٹیلنٹ کوسامنے لانا ہے ترقی پذیر ممالک کو کورونا کے ساتھ بھوک کے چیلنج کا بھی سامنا ہے وزیراعظم عمران خان ۔ ٹائیگرز فورس مشکل وقت میں ملک کیلئے جہاد لڑے گی اور عوام میں آگاہی کیلئے اہم کردار ادا کرے گی ناخن آپکی صحت کا راز بیان کرتے ہیں – جانیے اس ویڈیو میں تعلیمی اداروں میں کمپیوٹر کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی کتابی علوم کے ساتھ ہنر کا سیکھنا بھی ضروری ہے